نوبت گاہ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - نوبت بجنے کی جگہ، نقارخانہ نیز پہرے کی جگہ، (مجازاً) قید خانہ، حوالات، جیل خانہ، بندی خانہ۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - نوبت بجنے کی جگہ، نقارخانہ نیز پہرے کی جگہ، (مجازاً) قید خانہ، حوالات، جیل خانہ، بندی خانہ۔